سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںجنوبی کوریا: بلوچ آزادی پسندوں کا لانگ مارچ تیسرے روز68 کلومیڑ طے

جنوبی کوریا: بلوچ آزادی پسندوں کا لانگ مارچ تیسرے روز68 کلومیڑ طے

جنوبی کوریا(ہمگام نیوز) جنوبی کوریا میں بلوچ آزادی پسندوں کی لانگ مارچ نے تیسرے روز68 کلومیٹر کی مصافت طے کرتے ہوئے گمچون سٹی پہنچ گئی، راستے میں پاکستانی آپریشن ،بلوچ آبادیوں پر زمینی و فضائی فوجی بربریت کے خلاف اور حقائق سے آگاہ کرنے کے لیے پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے،گمچون سٹی میں بھی پمفلٹ تقسیم کیے گئے،نصیر بلوچ نے نمائندہ سنگر کو بتایا کہ لانگ مارچ کا مقصد واضح ہے دنیا کو اور کوریا میں لوگوں کو آگاہی دینے کے ساتھ متوجہ کرانا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا حصہ نہ تھا اور نہ ہے،بلکہ بلوچستان مقبوضہ سرزمین ہے جسے فورسز نے27 مارچ1948 کو قبضہ کیا اور تاحال مقبوضہ بلوچستان میں آپریشن جاری ہیں، جس سے ہزاروں افراد لاپتہ اور ہزاروں شہید کیے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز