چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںجو باہیڈن کے ساتھ ملاقات کافی مثبت رہا،ہمارے ملکوں کے درمیان ایسا...

جو باہیڈن کے ساتھ ملاقات کافی مثبت رہا،ہمارے ملکوں کے درمیان ایسا کوئی مسئلہ نہیں جو حل نہ ہوسکے. طیب اردوان

برسلز(ہمگام نیوز)مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اور امریکی صدر جو بائیڈن نے دوبدو ہونے والی پہلی ملاقات کو مثبت اور مخلصانہ بات چیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ متعدد معاملات پر مذاکرات کا عمل دونوں ممالک کے حکام کے درمیان جاری رہے گا۔

میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے برسلز میں نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن سے پہلی ملاقات کی اور اس ملاقات کو ترک صدر طیب اردگان نے مثبت قرار دیا ۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی دو بدو ملاقات میں ایف – 35 فائٹر طیاروں کے تنازعے اور افغانستان کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔

ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر جوبائیڈن نے بات چیت کو کافی مثبت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے اعلیٰ سرکاری حکام کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا اور دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت کے لیے پُر امید ہوں۔

اس موقع پر ترک صدر طیب اردوان نے جو بائیڈن کے ساتھ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز