شنبه, مارچ 14, 2026
Homeخبریںجھاؤ،بالگتر، مشکےBSOآزادکی جانب سے ریفرنسز کا انعقاد

جھاؤ،بالگتر، مشکےBSOآزادکی جانب سے ریفرنسز کا انعقاد

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقوں جھاؤ، بالگتر، اور مشکے میں 27 مارچ یوم سیاہ کے حوالے سے بی ایس او آزاد کی جانب سے آگاہی ریفرنسز کا انعقاد کیا گیا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں جھاؤ، بالگتر اور مشکے میں بلوچستان پر جبری قبضے کے دن کی مناسبت سے آگاہی ریفرنسز کا انعقاد کیا گیا جس میں بی ایس او آزاد کارکنوں نے 27 مارچ یوم سیاہ حوالے سے کارکنوں کو آگاہی دی ریفرنس میں خواتین اور بچوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز