کوئٹہ ( ہمگام نیوز)ضلع آواران کے علا قے جھاؤ میں نا معلو م افرادکی سیکو رٹی فورس کی چیک پوسٹ پر دوسرے روز بھی فا ئر نگ تفصیلات کے مطابق ضلع آواران کے علا قے جھا ؤ میں نا معلوم افراد نے دوسرے روز بھی سیکو رٹی فورس کی چیک پو سٹ پر شدید فائرنگ کی جوابی فائرنگ سے نامعلوم افراد فرار ہو نے میں کا میاب ہو گئے تاہم اس مو قع پر کوئی جانی نقصا ن کی اطلاع نہیں ملی ۔


