دوشنبه, اکتوبر 7, 2024
Homeخبریںجھاؤ پاکستانی فوج پر حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں ۔...

جھاؤ پاکستانی فوج پر حملے میں دو اہلکار ہلاک ہوئے ہیں ۔ بی ایل ایف

کوئٹہ( ہمگام نیوز )بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 26 دسمبر کی دوپہر دو بجے آواران کے علاقے جھاؤ میں سرمچاروں نے عطا محمد بازار میں قائم دشمن پاکستانی فوج کی چوکی پر اسنائپر اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کر کے دو اہلکار ہلاک اور دو کو زخمی کردیا ، جس کی ذمہداری وہ قبول کرتے ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز