جمعه, نوومبر 29, 2024
Homeخبریںجھاؤ پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی...

جھاؤ پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں: بی ایل ایف

جھاؤ(ہمگام نیوز) ترجمان بلوچستان لبریشن فرنٹ میجر گہرام بلوچ نے ضلع آواران میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان لبریشن فرنٹ میجر گہرام بلوچ نے ضلع آواران میں پاکستانی فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا کہ کل جھل جھاؤ میں حملے کے بعد آج قابض فوج نے حواس باختگی میں پہاڑوں کا رخ کرکے سرمچاروں کا تعاقب اور نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ پہلے ہی اس کی اطلاع ملنے پر سرمچاروں نے گھات لگا کر پاکستانی فوج پر حملہ کیا۔

ہمارے سرمچاروں کے حملے کے نتیجے میں قابض فوج کے قافلے کے دو موٹر سائیکل زد میں آنے سے دو موٹرسائیکل سوار ہلاک اور دو زخمی ہوئے ہیں۔

میجر گہرام بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج پر حملے جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز