یکشنبه, اپریل 6, 2025
Homeخبریںجھاؤ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

جھاؤ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص جبری لاپتہ

آواران ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان تحصیل جھاؤ کے علاقہ پیلار میں آج پاکستانی فورسز نے چھاپہ مار کر ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت قمر ولد میر شیر محمد، سکنہ جھاؤ پیلار کے نام سے ہوا ہے۔

مزید اطلاعات کے مطابق، فورسز نے فوجی جارحیت کے دوران متعدد افراد کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز