جھل مگسی(ہمگام نیوز) زرائع کے مطابق جھل مگسی کے علاقے گندواہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جھل مگسی کے علاقے گندواہ میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص علی بخش بالاچھانی لاشاری جانبحق ہوگیا۔
لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر گنداواہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔