سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںجھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ ( ہمگام نیوز ) جھل مگسی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق پیر کو جھل مگسی کے علاقے نیگور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص زبیر احمد ولد محمد صدیق کو قتل کردیا نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے لاش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچائی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کردی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز