Homeخبریںجیرفت جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دی گئی

جیرفت جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دی گئی

 

جیرفت ( ہمگام نیوز ) حالوش نیوز میڈیا کے حوالے سے اطلاعات ملی ہے کے مطابق، بدھ 22 جون کو جیرفت جیل میں ایک بلوچ قیدی کو پھانسی دی گئی ہے ـ

اس بلوچ قیدی کی شناخت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا “یوسف سنجری” ہے۔

کہا جاتا ہے کہ یوسف کو چند سال قبل قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا اور اسے جیرفت کی انقلابی عدالت سے سزائے موت سنائی گئی تھی۔

Exit mobile version