مغربی بلوچستان(ہمگام نیوز) مغربی بلوچستان کے علاقے سوران اور سراوان کوھک میں ایرانی فوج پر حملوں کی زمہ داری جیش العدل قبول کرتی ہے۔ سرباز کے علاقے سوران میں ایرانی فوجی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بمب سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک 2 زخمی ہوئے گشتہ روز سروان کوھک میں ایرنی فوجی گاڑی کو بھی ریموٹ کنٹرول بمب سے نشانا بنایا جس کے نتیجے میں گاڑی مکمل تباہ 7 اہلکار ہلاک ہوئے۔ ان دونوں حملوں کی زمہ داری جیش العدل قبول کرتی ہے اس طرح کے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔


