شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںجیوانی: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین افراد جبری طور پر لاپتہ

جیوانی: قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں تین افراد جبری طور پر لاپتہ

جیوانی (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جیوانی میں قابض پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔

جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کی شناخت رضوان، صمد اور صابر امام کے نام سے ہوئی ہے، جو کہ جیوانی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں۔ جس کے بعد ان کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہوسکا۔

انہوں نے اعلیٰ حکام اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ ان کے پیاروں کو انسانیت کی بنیاد پر فوری طور پر بازیاب کرایا جائے۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ اگر لاپتہ افراد پر کوئی الزام ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے، نہ کہ جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز