جیونی (ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق، پاکستانی فورسز نے آج جیونی سے دو افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز نے جیونی کوسر بازار میں ایک گھر کو گھیرے میں لیکر محمد ولد رحمت اور ابراھیم ولد حنیف کو جبری حراست میں لیا، اور بعد ازاں انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔
جیونی: پاکستانی فورسز کے ہاتھوں دو افراد جبری اغوا
یہ بھی پڑھیں


