سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںجیونی: پاکستان آرمی کی بربریت و خونریز آپریشن جاری

جیونی: پاکستان آرمی کی بربریت و خونریز آپریشن جاری

گوادر ( ہمگام نیوز) تازہ ترین اطلاع کے مطابق آج صبح سے جیونی کے علاقے پانوان میں پاکستان آرمی نے بڑے پیمانے کی آپریشن کا آغاز کیا ہے جس سے اب تک کی اطلاع کے مطابق کئی بلوچ فرزندوں کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پہ منتعقل کردیا ہے اور کئی گھروں کو لوٹنے کے بعد نظر آتش بھی کردیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز