سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںجیکب آباد ایک کمسن بچی تالاب میں ڈوب کر جانبحق

جیکب آباد ایک کمسن بچی تالاب میں ڈوب کر جانبحق

جیکب آباد (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ایک کمسن بچی تالاب میں ڈوب کر جانبحق ہوگئے ہیں.

زرائع کے مطابق جیکب آباد ٹھل کے نوائی گاؤں ماؤں دولت بروہی میں 5 سالہ بچی مریم تالاب میں نہاتے ہوۓ ڈوب گئی.

زرائع کے مطابق علاقہ مکینوں نے بچی کو پانی سے نکالا تو وہ جانبحق ہوچکی تھی

یہ بھی پڑھیں

فیچرز