یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںجیکب آباد سے اغواء ہونے والی خاتون بازیاب

جیکب آباد سے اغواء ہونے والی خاتون بازیاب

تمبو(ہمگام نیوز)صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے جیکب آباد سے اغواء ہونے والی خاتون کو بازیاب کرلیا اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق دوروز قبل جیکب آباد نے مسلح افراد نے ایک خاتون اسودی بی بی کو اغوا کرکے بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں منتقل کی گئی تھی ڈی پی او نصیر آباد میر محمد سلیم لہڑی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او صدر پولیس تھانہ غلام سرور ابڑونے صدر پولیس تھانہ کی حدود میں کارروائی کرتے ہوئے مغوی خاتون اسودی بی بی کو بازیاب کر لیا جبکہ ملزمان پولیس کا گھیرا تنگ پر مغوی خاتون کو چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے مغوی خاتون کی بازیابی سے اہل خانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز