شنبه, جنوري 25, 2025
Homeخبریںحافظ سعید سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان نے ویزہ...

حافظ سعید سے اقوام متحدہ کے تحقیقاتی ٹیم کو پاکستان نے ویزہ دینے سے انکارکردیا

نیویارک(ہمگام نیوزڈیسک) انڈیا کے شہر ممبئی حملہ کی تحقیقات کیلئے حافظ سعید سے پوچھ گچھ کی غرض سےپاکستان نے اقوام متحدہ کی تحقیقاتی ٹیم کو ویزہ دینے سے انکارکر دیا ہے ،حافظ سعید کی طرف سے اقوام متحدہ کو دہشت گردوں کی فہرست سے اپنے نام کے اخراج کیلئے درخواست کی گئی تھی،جس کیلئے قواعدو ضوابط کے تحت متعلقہ شخص سے بلا واسطہ طور پر تحقیقات ضروری ہوتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز