حب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب میں احساس پروگرام کے کے گیٹ پر مسلح کار سواروں کی فائرنگ مسلح افراد فرار ہوگئے
پولیس لکیر پیٹتی رہ گئی علاقے کو گھیرے میں لیکر شہریوں کو حراساں کرتے رہے شہریوں کے احتجاج پر پولیس بد تمیزی پر اتر آئی وقوعہ سے اسلحہ کے خول بر آمد.