حب ( ہمگام نیوز ) حب چوکی بھوانی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم سے دو افراد جانبحق ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق بھوانی کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں کار میں سوار دو افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد کو زخمی حالت میں کار سے نکال دیا جس فوری طور پر حب چوکی سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔


