حب ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حب کے علاقے بھوانی بائی پاس کے قریب قیمتی پھتر لے جانے والے ٹرک گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دیا تاہم جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے جبکہ گاڑی کے ٹائروں کو نقصان پہنچا ہے ـ جبکہ حملہ آور موقعہ پر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ـ