دوشنبه, اپریل 28, 2025
Homeخبریںحب:رمضان ہوٹل کے قریب دستی بمب سے حملہ ، ایک شخص زخمی

حب:رمضان ہوٹل کے قریب دستی بمب سے حملہ ، ایک شخص زخمی

حب (ہمگام نیوز)حب میں رمضان ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد کا دستی بمب سے حملہ ایک شخص زخمی ہونے اطلاعات

ڈیسک نیوز کے مطابق حب کے علاقے سٹی رمضان ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا ہے ۔

زخمی شخص کو غلام جام قادر ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔ واقعہ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز