سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںحب : تیزدھار آلے سے گلا کاٹ کر میاں اور بیوی کو...

حب : تیزدھار آلے سے گلا کاٹ کر میاں اور بیوی کو قتل کردیا

حب (ہمگام نیوز )حب میں نامعلوم افراد نے تیزدھار آلے سے گلا کاٹ کر میاں اور بیوی کو قتل کردیا،دونوں میاں بیوی دوماہ قبل پسند کی شادی کرکے گھرسے فرارہوکربیلہ پہنچے تھے۔ تفصیلات کے مطابق بیلہ کے نواحی علاقے ریکی میں نامعلوم افراد نے تیزدھار آلے کے زریعے میاں اور بیوی کو قتل کردیاگیااور فرار ہوگئے ، مقتولین کا تعلق بلوچستان کے علاقے سبی سے ہے دونوں نے دو ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس کے بعد وہ گھر سے فرار ہوکر بیلہ پہنچے تھے اورایک زمیندار کی زمینوں پر کاشتکاری کرتے تھے۔واقعے کے بعد پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز