Homeخبریںحب سے اغواء شدہ دوبچے نال سے برآمد

حب سے اغواء شدہ دوبچے نال سے برآمد

حب ( ہمگام نیوز ) حب سے اغواء شدہ دو بچے نال سے برآمد ہوگئے
اطلاعات کے مطابق کچھ دن قبل حب چوکی سے 2 بچے اغواء ہوئے تھے بچوں کو براستہ نال پنجگور لے جارہے تھے ملزم اسحاق ولد کریم داد پنجگور کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضے سے دونوں بچوں شاہنواز ولد ریاض قوم مہاجر سکنہ کراچی اور عارف ولد افتخار قوم پشتون سکنہ کراچی سے شناخت ہوئی برآمد کے بعد ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

Exit mobile version