یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںحب سے تین سال قبل لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب

حب سے تین سال قبل لاپتہ ہونے والا شخص بازیاب

حب ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حب شہر سے کیچ مند مہیر کا رہائشی بلوچ خان ولد یاسین تین سال چھ مہینے بعد حب سے بازیاب ہو کر گھر اپنے گھر پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز