Homeخبریںحب: مختلف اوقات میں پیش آنے والے واقعات میں دو افراد جاں...

حب: مختلف اوقات میں پیش آنے والے واقعات میں دو افراد جاں بحق

 

حب (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر حب میں مختلف اوقات میں پیش آنے والے واقعات میں دو افراد جانبحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق حب سٹی تھانے کے ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا۔

جانبحق ہونے والے شخص کی شناخت سعید احمد ولد محمد ملک غلام فرید سکنہ جہلم پنجاب کے نام سے ہوی ہے۔

دوسرا واقعہ حب شہر کے علاقے پیرکس روڑ پر پیش آیا جس کے نتیجے میں زاہد ولد محمد حیات نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔

جانبحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version