چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںحب : مدرسہ سے طالب علم لاپتہ

حب : مدرسہ سے طالب علم لاپتہ

واشک(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق عید کے چھٹے دن 18 جون کو حب کراچی جاتے ہوئے نوعمر الہی بخش ولد خدابخش سکنہ واشک خاران لاپتہ ہو گیا ہے.

بچہ عید کی چھٹیاں منانے اپنے آبائی علاقے آئے تھے جو عید کے بعد واپس اپنے مدرسے حب چوکی جام شریعہ مدرسہ جا رہے تھے کہ اسی دن کے بعد بچے کا کوئی حال احوال نہیں.

لواحقین نے اپیل کیا ہے کہ انکے بچے کی کسی کو بھی اطلاع ملے تو انکے فیملی کو رابط کریں.

فون نمبرز :03352744985 مولانا محمد کریم

03358125844 رحیم بخش

03350363047 سرفراز احمد

یہ بھی پڑھیں

فیچرز