دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںحب میں اٹک سمینٹ فیکٹری کے گاڑی پرحملے کی ذمہ داری قبول...

حب میں اٹک سمینٹ فیکٹری کے گاڑی پرحملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعے این این آئی کو بتایا کہ آج حب کے علاقے ساکران مینگل آباد میں اٹک سمینٹ فیکٹری کے گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اس موقع پراٹک سمینٹ فیکٹری کے پرائیوٹ سیکورٹی اہلکاروں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ بلوچستان میں ریاستی مشینری اور سرمایہ کاری کرنے والوں کے آلہ کاربننے سے گریز کریں اس کے علاوہ اٹک سمینٹ فیکٹری کے انتظامیہ اور حب میں موجود تمام غیر مقامی صنعت کاروں کو تنبیہ کرتے ہیں کہ وہ جلد از جلد بلوچ سرزمین سے اپنا کاروبار سمیٹے ورنہ انکو بھی نشانہ بنایا جائے گا اور ایسے تمام افراد کو خبردار کرتے ہیں جو بلوچ قومی تحریک کے نام پر ان لوگوں سے بھتہ لے کر انکو تحفظ دینے کے یقین دہانی کراتے ہیں ایسے تمام افراد کے بارے میں مکمل معلومات رکھتے ہیں اگر وہ اپنے حرکتوں سے باز نہیں آئے تو انکو بھی جلد نشانہ بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز