اتوار, مئی 19, 2024
ہومخبریںحب ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

حب ندی سے ایک شخص کی لاش برآمد

حب (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر حب ندی سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق منگل کے روز ایدھی رضاکاروں نے ایک اطلاع پر حب ندی سے پانی میں ڈوبی ہوئی ایک 35 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد کرلی۔

ذرائع کے مطابق لاش کو شناخت کے لیے جام غلام قادر گورنمنٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز