سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںحب ندی میں 2 خواتین سمیت 3افراد ڈوب کر جان بحق۔

حب ندی میں 2 خواتین سمیت 3افراد ڈوب کر جان بحق۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں حب پل کے قریب ندی میں نہاتے ہوئے دو خواتین سمیت 3 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔

ڈوبنے والوں میں دو خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔

ایدھی کی ریسکیو ٹیم نے دو خواتین کی نعشیں نکال لی ہیں، جبکہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔

ایدھی ذرائع کے مطابق ڈوبنے والے افراد کا تعلق ایک ہی فیملی سے ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز