Homeخبریںحب نورانی روڈ پر سوزکی گاڑی الٹنے سے 7 افراد زخمی

حب نورانی روڈ پر سوزکی گاڑی الٹنے سے 7 افراد زخمی

حب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب نورانی روڈ پر سوزکی گاڈی الٹ گئی ‫جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب نورانی روڈ ویراب ندی کے قریب سوزکی الٹ گئی ‫‫ـ
زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے
جن کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ‫‫‫ـ

Exit mobile version