حب(ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب ساکران اٹک سیمنٹ فیکٹری کے قریب دو ٹرکوں میں تصادم کے نتیجے میں بلال ولد شیرگل موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا ساتھی شان ولد ثنااللہ زخمی ہوگئے ـ
زرائع کے مطابق نعش اور زخمی کو طبعی امداد کیلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ـ