جمعه, اپریل 25, 2025
Homeخبریںحب چوکی:پاکستانی فورسز نے جارحیت کرکے 3بلوچ فرزند جبری طور اغواکیئے

حب چوکی:پاکستانی فورسز نے جارحیت کرکے 3بلوچ فرزند جبری طور اغواکیئے

حب چوکی (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر حب چوکی سے پاکستانی فورسز نے 15 آگست 2019 کو رات کے اندھیرے میں حب چوکی کے علاقے سکھران میں جارحیت کرکے چھاپہ مارا جس میں غیر مسلح عام سویلین عالم خان مری، گہور خان مری اور امین علی مری کو ان کے گھر سے زبردستی گرفتار کرکے جبری طور پر اغوا کرلیا، جو کہ تاحال منظر عام سے غائب ہیں ، اور ان کی خاندان کو ان کے خیریت بارے کچھ بھی معلوم نہیں۔ لواحقین نے انسانی حقوق کے اداروں اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ سے ان کی پر امن بازیابی کی خاطر آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز