یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںحب چوکی:گیٹرون کمپنی کے نزدیک گیس پائپ لائن کو نامعلوم مسلح افراد...

حب چوکی:گیٹرون کمپنی کے نزدیک گیس پائپ لائن کو نامعلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑادی

حب چوکی:گیٹرون کمپنی کے نزدیک گیس پائپ لائن کو نامعلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز مواد سے اڑادی

حب چوکی: (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز عصر کے وقت مقبوضہ بلوچستان کے شہر حب چوکی میں مین روڈ کے نزدیک گیٹرون کمپنی کے ساتھ والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں گیٹرون کمپنی کے ساتھ والی گیس پائپ لائن کو نامعلوم مسلح افراد نے دھماکہ خیز بارودی مواد سے اڑا دی۔
اب تک کی اطلاعات کے مطابق اس واقعے کی زمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی۔
تاہم اس سے قبل اس نوعیت کی واقعات کے زمہ داری بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں قبول کرتی رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز