چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںحب چوکی سے اغواء ہونے والے کراچی یونیورسٹی کے طالب علم عمران...

حب چوکی سے اغواء ہونے والے کراچی یونیورسٹی کے طالب علم عمران ولد ماسٹر صدیر تاحال بازیاب نہ ہو سکے

کراچی(ہمگام نیوز) 23 مئی 2019 کی رات خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے عمران بلوچ کو اغواء کرکے لاپتہ کردیا تھا جو تاحال بازیاب نہ ہوسکے۔ یاد رہے عمران بلوچ تربت کے علاقے شاپک کے رہائشی ہیں جو ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جو پڑھائی کے سلسلے میں کراچی آئے ہوئے تھے۔
عمران بلوچ کراچی یونیورسٹی کا ایک طالب علم ہے جو جسمانی حوالے سے معذور بھی ہیں۔ ایک ہاتھ معذور ہونے کی وجہ سے وہ زیر علاج بھی تھے جنہیں ہر 6 مہینوں کے دوران انجکشن لگانے پڑتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز