حب چوکی( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق حب چوکی سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو اغوا کر لیا.
تفصیلات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے حب چوکی میں ایک چیک پوسٹ پر شہسوار ولد دلمراد، سکنہ گیبن، کو حراست میں لے کر اغوا کرلیا ہے.
وضح رہے شہسوار شہید اسلم، شہید حکیم، شہید حیات اور شہید رفیق کے والد ہیں.


