حب (ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعہ کو مقبوضہ بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں واقع کرم کالونی میں استادہ ٹیلی نار نیٹ ورک کمپنی کے ایک ٹاور کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مشینری کو مکمل طور پر تباہ کردیا اس کے نتیجے میں ٹیلی نار کمیونیکیشن سہولت منقطع ہوگئی ہے۔
تاہم، اب تک کسی مسلح تنظیم نے اس کاروائی کی زمہ داری نہیں لی ہے۔