دوشنبه, سپتمبر 30, 2024
Homeخبریںحب کینال میں دو خاتون ڈوب گئے ایک جانبحق

حب کینال میں دو خاتون ڈوب گئے ایک جانبحق

حب ( ہمگام نیوز ) حب کے نواحی علاقہ ساکران میں حسن پیر کے مقام پر کراچی سے پکنک منانے کیلئے آنے والے ایک خاندان کی دو خواتین کینال میں نہاتے ہوۓڈوب گئے

جبکہ ریسکیو ٹیم نے ایک خاتون کی لاش نکال لی دوسری تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز