یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںحب کے علاقے میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر...

حب کے علاقے میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی

لسبیلہ (ہمگام نیوز) حب کے علاقے امیرآباد میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ایدھی زرائع کے مطابق پیر کے روز حب کے علاقے امیرآباد میں اعظم ولد محمد اکبر نامی شخص نے پستول سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی نعش جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال حب منتقل کردی گئی پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز