Homeخبریںحب کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری

حب کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری

حب(ہمگام نیوز)حب کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری۔ یہاں آمد اطلاعات کے مطابق حب کے علاقے ساکران، رمضان گوٹھ، میرا جادا گوٹھ اورجمعہ گوٹھ میں پاکستانی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران کئی نوجوانوں کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام منتقل کیا گیا ہے۔ مذید تفصیلات کے مطابق آپریشن کے دوران عورتوں اور بچوں پہ بھی تشدد کیا گیا ہے جسکے نتیجے میں بہت سے بچے اور بوڑے زخمی ہوئے ہیں۔

Exit mobile version