یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںحب: گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق دو زخمی

حب: گاڑی الٹنے سے ایک شخص جانبحق دو زخمی

حب(ہمگام نیوز)تفصیلات کے مطابق دارو ہوٹل کے مقام پر تیز رفتار کار ،ڈرائیور سے بےقابو ہوکر الٹ کر کھائی میں گر گئی۔ ایک شخص جانبحق دو افراد زخمی جنکو ایدھی ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال حب منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز