چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںحب: گڈانی اسٹاپ سے ایک شخص کی لاش برآمد

حب: گڈانی اسٹاپ سے ایک شخص کی لاش برآمد

حب(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق حب گڈانی اسٹاپ سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت 40 سالہ غلام رسول سکنہ لسبیلہ تحصیل لاکھڑا سے ہوئی ہے،مزید کارروائی کیلئے لاش سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز