جمعه, مارچ 13, 2026
Homeخبریںحب گڈانی اسٹاپ سے نعش برآمد

حب گڈانی اسٹاپ سے نعش برآمد

حب( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق گڈانی اسٹاپ کے قریب روڈ سے 20 سالہ رضوان ولد رمضان نامی شخص شخص کی نعش بر آمد ہوا ہے ۔ جسے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے حب سول ہسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز