حب ( ہمگام نیوز نیوز ) ہائیٹ تھانے کے حدود میں شخص نے اپنے گولی مار کر خودکشی کرلی ۔ حب کے رہائشی عارف ولد یونس نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلیا
لاش حب سول ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس کے مطابق عارف والد کے ساتھ تلخ کلامی کے باعث خود کو گولی مار کر خودکشی کی ۔