Homeخبریںحفیظ بلوچ پر حملے اور گمشدگی کی کوشش کیخلاف شال میں مظاہرہ

حفیظ بلوچ پر حملے اور گمشدگی کی کوشش کیخلاف شال میں مظاہرہ

شال (ھمگام نیوز) ‏بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے عدالت سے رہائی کے باوجود عبدالحفیظ اور  ان کے گھر والوں پر حملے، خواتین پر تشدد کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی – شال کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کیا گیا۔

مقررین نے ‏سندھ حکومت اور سپریم کورٹ سے اس مظالم پر سیکورٹی اداروں کو جوابدہ کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Exit mobile version