یکشنبه, اپریل 20, 2025
Homeخبریںحوثی باغیوں کے 17 ڈرون حملے سعودی عرب نے ناکام بنادیا.

حوثی باغیوں کے 17 ڈرون حملے سعودی عرب نے ناکام بنادیا.

ریاض (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق سعودی عرب اور اتحادی افواج نے حوثی باغیوں کے 17 ڈرون حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے .

زرائع کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں سعودی کے مختلف شہروں پر حوثی باغیوں کی طرف سے ڈرونز حملوں کی کوشش کی گئی ہے.

سعودی عرب کے افواج نے 17 ڈرونز کو فضاہ میں تبا کردیا.

عرب اتحادی افواج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر خمیس مشید میں تقریباً 11 ڈرونز کو فضاء میں ہی تبا کیا گیا ہے جب 6 قریب کے ڈرونز کو نجران پر حملہ کی کوشش کے دوران تباہ کیا گیا.

واضع رہے حوثی باغیوں کی جانب سے یمن کے سرحد سے سعودی کے شہروں کو بمبار ڈرونز سے متعدد بار نشانہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے. ان حملوں میں گزشتہ کئی ماہ سے تیزی دیکھنے آئیں ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز