یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںحوثی ملیشیا کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے شادی...

حوثی ملیشیا کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے شادی میں جانے والے متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

الحدیدہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق یمن کے مغربی علاقے الحدیدہ کی جنوبی گورنری الدریھمی میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی بچھائی گئی بارودی سرنگ پھٹنے سے ایک شادی میں جانے والے متعدد عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک شادی کی تقریب میں جانے والی بس حوثیوں کی بچھائی گئی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 14 عام شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز