سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںخاران:ایکسئین بی اینڈر آر کے گھر پر دستی بم سے حملہ

خاران:ایکسئین بی اینڈر آر کے گھر پر دستی بم سے حملہ

خاران(ہمگام نیوز)خاران میں ایکسیئن کے گھر پردستی بم سے حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق خاران میں نامعلوم مسلح افراد کا ایکسیئن بی اینڈ آر کےگھرپر دستی بم پھینکا گیا گھر کے کمروں اور چار دیواری کو نقصان پہنچاکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز