شنبه, اکتوبر 19, 2024
Homeخبریںخاران:بلوچ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے آج10بجے ڈگری کالج سے پرامن ریلی...

خاران:بلوچ مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے آج10بجے ڈگری کالج سے پرامن ریلی ہوگا

خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح 10 بجے ڈگری کالج خاران سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری اغوا شدہ عامر بلوچ و اعجاز بلوچ سمیت دوسرے تمام مسنگ پرسنز کی باحفاظت بازیابی کیلئے ان کے خاندان عزیز و اقارب کی جانب سے ایک پرامن ریلی نکالی جائیگی تاکہ اپنی آواز کو سوشل میڈیا کے زریعئے مہزب دنیا تک پہنچا کر انصاف کی خاطر دنیا کو آگاہی دے سکے۔ریلی کے منتظمین نے خاران کے باشعور عوام سیاسی ومزہبی پارٹیوں اور زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد سے اس پرامن ریلی میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز