چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںخاران:قابض پاکستانی فوج کا آپریشن، داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی

خاران:قابض پاکستانی فوج کا آپریشن، داخلی و خارجی راستوں کی ناکہ بندی

خاران (ہمگام نیوز) نماہندہ ہمگام کے مطابق گزشتہ شام
خاران شہر میں قابض ایف سی پر بلوچ سرمچاروں کے حملے اور اس کے بعد آج بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے اس حملے کی قبولیت کے ردعمل میں خاران شہر میں قابض ایف سی ،پولیس اور آئی ایس آئی کے اہلکاروں کی جانب سے شہر بھر اور واپڈا کالونی میں سرچ آپریشن اور داخلی و خارجی راستوں پر سخت ناکہ بندی جاری ہے۔ جہاں گھر،گھر تلاشی لے کر چادر و چاردیواری کو پامال کر کے عوام میں خوف و ہراس پیھلانے کی کوشش کررہے ہیں۔تاہم ابھی تک گرفتاریوں و دوسرے تفصیلات کا معلوم نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز