سه شنبه, اکتوبر 22, 2024
Homeخبریںخاران:مسلح افراد کا لجے بہیی میں ایف سی چوکی پر حملہ

خاران:مسلح افراد کا لجے بہیی میں ایف سی چوکی پر حملہ

خاران (ہمگام نیوز) کل جمعہ کے روز خاران کے علاقے لجے بہیی میں قاہم فرنٹیئر کور کی چوکی پر مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے. ہمارے نمائندے کے مطابق کل جمعہ کے روز شام چھ بجے لجے بہیی میں ایف سی چوکی پر فائرنگ اور سات دھماکوں کی آوازیں سنی گئی. اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے. یاد رہے کہ ان علاقوں میں ریاستی فورسز کے چیک پوسٹوں پر بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی جانب سے حملے ہوتے رہتے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز